لاہور: (وقاص ریاض) جدید ٹیکنالوجی اور آئے روز ہونے والی نئی سائنسی ایجادات تیزی سے دنیا کو طلسماتی طور پر تبدیل کر رہی ہیں، ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیزی سے ابھرتا ہوا شعبہ ’’نینو ٹیکنالوجی‘‘ بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
ٹیکMar 19, 2024غیر ملکی میڈیا کے مابق سعودی جنرل اتھارٹی فار ملٹری انڈسٹریز نے ریاض میں ’انٹرا‘ ٹیکنالوجیز کمپنی کے تعاون سے ڈرون طیاروں کی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔ فیکٹری کے قیام سے ڈرونز طیاروں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے میں مدد ملے گی اور یہ سالانہ 120 ڈرون تیار کرے گی۔
ٹیکMar 4, 2024مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا نظریہ 1956ء میں پیش کیا گیا جس کے بانی مشہور سائنسدان John McCarthyتھے۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپیوٹر سائنس کا وہ شعبہ ہے جو انسانی ذہن کو بائی پاس کرکے اس سے کئی گنا زیادہ سوچنے، سمجھنے اور عمل کرنے والی مشین تیار کرتا ہے۔ مصنوعی ذہانت کا اصل مقصد ایسی مشینوں کی تیاری ہے جو بالکل انسانوں کی طرح سوچنے، سمجھنے اور سیکنڈوں میں انسانی ہدایت پر عمل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں جس کی زندہ مثال روبوٹس ہیں۔ ڈاکٹر Crouzwell جو پیش گوئی کے حوالے سے عالمی شہرت رکھتے ہیں، کا کہنا ہے کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت ہمارے دماغ کو MRI کے ذریعے پڑھ کر اسے مختلف کوڈ اور الیکٹرونک
عیMar 4, 2024کولوراڈو: سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔
عیFeb 28, 2024فلوریڈا: خلائی سفر کے لیے بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا کیپسول عوام کے لیے جلد کھولا جانے والا ہے۔ آٹھ مسافروں کی گنجائش والے اس کیپسول کے پُر تعیش سفر کے لیے ٹکٹ کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔
جگہFeb 28, 2024اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کا کراچی ائیرپورٹ کا سیکورٹی آڈٹ مکمل کراچی (سہیل افضل / افضل ندیم ڈوگر) انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے کراچی ائیرپورٹ کا سیکورٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ ٹیم کے سربراہ آسکر روبیو انابیل نے ڈی جی سی اے اے کو سی اے اے ایکٹ 2023 قانون سازی اور اس کے نتیجہ میں سیکورٹی شعبہ کی نمایاں کارکردگی پر مبارکباد دی۔ 4رکنی آئی کیو سیکورٹی ٹیم نے سی اے اے ہیڈکوارٹرز میں ڈی جی اور ڈپٹی ڈی جی سے ملاقات کی ۔ٹیم نے ڈی جی اور ڈپٹی ڈی جی کو
جگہMar 19, 2024پاکستانی ایئر لائنز میں 60 غیرملکی پائلٹس کی تعیناتی پر ایئر کرافٹ اونر ایسوسی ایشن کا اعتراض سامنے آگیا۔
جگہMar 12, 2024انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سینسر شپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ”وی پی این“ کی طلب 6000 فیصد بڑھ گئی ہے۔
سافٹ ویئرMar 15, 2024اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے پانچ ماہ کے دوران مختلف ممالک کو مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) خدمات فراہم کرکے 1,151.956 ملین امریکی ڈالر کمائے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 23-2022 کے اسی مہینوں کے دوران خدمات کی فراہمی کے ذریعے کمائے گئے 1,087.929 ملین امریکی ڈالر کے مقابلے میں یہ 5.89 فیصد اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔
سافٹ ویئرMar 10, 2024ہمارے تیار کردہ مواد کو دریافت کریں ، زمینی بدعات کے بارے میں آگاہ رہیں ، اور سائنس اور ٹیک کے مستقبل میں سفر کریں۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی
رازداری کی پالیسی