وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ پاسدارانِ انقلاب جنرل احمد وحیدی سے ملاقات، مشرق وسطیٰ سمیت خطے کے امور پر تبادلہ خیال

جگہ Sep 23, 2026 IDOPRESS

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ پاسدارانِ انقلاب جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور جنرل احمد وحیدی کے درمیان مشرق وسطیٰ سمیت خطے کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورۂ ایران، ایرانی قیادت اور اعلیٰ سکیورٹی حکام سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں