گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ، وزیراعظم نے کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز اور منصوبہ جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
عیJun 16, 2026