گھرچپ ٹیک

قسم : چپ ٹیک

سام سنگ کا مصنوعی ذہانت والا اسمارٹ فون لانچ کرنے کا اعلان

دُنیا میں مہنگی ترین کمپنی ’ایپل‘ کو ٹکر دینے والی اسمارٹ فونز کمپنی ’سام سنگ‘ نے 17 جنوری کو پہلا مصنوعی ذہانت والا اسمارٹ فون گلیکسی ایس 24 لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چپ ٹیکMar 19, 2024

انسانی دماغ میں نصب کمپیوٹرچپ خیال کے ذریعے ماﺅس چلانے میں کامیاب ہوگئی ہے .ایلون مسک نیورالنک کی جانب سے جس معذور انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کی گئی تھی، وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے.کمپنی سربراہ کا دعوی

نیویارک(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21 فروری۔2024 ) نیورالنک کے سربراہ ایلون مسک نے دعوی کیا ہے کہ ان کی کمپنی نے معذور انسان کے دماغ میں گزشتہ ماہ جنوری میں کمپیوٹر چپ نصب کی تھی جس کے ذریعے سوچ کے تحت کمپیوٹر ماﺅس کو چلانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایلون مسک نے اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے آن لائن ایونٹ میں دعوی کیا کہ ان کی کمپنی نیورالنک کی جانب سے جس معذور انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کی گئی تھی، وہ شخص تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے.

چپ ٹیکMar 11, 2024

اے آئی چپ کی دوڑ تیزتر، مزید 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

جاپانی ارب پتی اور سافٹ بینک کے سربراہ ، ماسایوشی سون نے اعلان کیا ہے کہ وہ ‘ پروجیکٹ ایزاناگی’ کے نام سے نئی اے آئی چپ سازی شروع کریں گے جس کے لیے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی کوشش کی جائے گی۔

چپ ٹیکMar 4, 2024

صاف توانائی کی پیداوار کے متعلق بڑی کامیابی

نیو جرسی: سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے نیوکلیئر فیوژن کی مدد سے لامحدود صاف توانائی بنانے کا مسئلہ حل کردیا۔

چپ ٹیکFeb 28, 2024
1

سفارش کریں

ٹکنالوجی ، مصنوعی ذہانت ، توانائی ، اور بہت کچھ کے دائروں میں جدید خبروں کے لئے آپ کا سب سے اہم ذریعہ۔ ارین اسٹار کے ساتھ ٹیک کے مستقبل کو دریافت کریں! باخبر رہیں ، متاثر رہیں!

فوری تلاش

ہمارے تیار کردہ مواد کو دریافت کریں ، زمینی بدعات کے بارے میں آگاہ رہیں ، اور سائنس اور ٹیک کے مستقبل میں سفر کریں۔

© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی

رازداری کی پالیسی