گھرسافٹ ویئر

قسم : سافٹ ویئر

پاکستان میں بھی انسٹاگرام ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

کیا آپ بھی انسٹاگرام پر پسندیدہ ریلز کو بغیر کسی جھنجھٹ کے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں؟ تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب تمام صارفین کے لیے نیا آپشن متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت آپ ریلز کو باآسانی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

سافٹ ویئرMar 19, 2024

پاکستان میں ”وی پی این“ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ

انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سینسر شپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ”وی پی این“ کی طلب 6000 فیصد بڑھ گئی ہے۔

سافٹ ویئرMar 15, 2024

پاکستان نے 5 ماہ میں آئی ٹی سروسز کی ایکسپورٹ سے 1,151 ملین ڈالر کمائے، رپورٹ

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے پانچ ماہ کے دوران مختلف ممالک کو مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) خدمات فراہم کرکے 1,151.956 ملین امریکی ڈالر کمائے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 23-2022 کے اسی مہینوں کے دوران خدمات کی فراہمی کے ذریعے کمائے گئے 1,087.929 ملین امریکی ڈالر کے مقابلے میں یہ 5.89 فیصد اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔

سافٹ ویئرMar 10, 2024

پاک چین تعاون مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے پاکستان میں سمارٹ اور محفوظ شہروں کی تعمیر میں مددگار

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے تناظر میں چینی اور پاکستانی محققین مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے پاکستان کو سمارٹ اور محفوظ شہروں کی تعمیر میں مدد دے رہے ہیں۔

سافٹ ویئرMar 5, 2024

پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ

لاہور: (اُمت نیوز) انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسر شپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سافٹ ویئرMar 1, 2024
1 2

سفارش کریں

ٹکنالوجی ، مصنوعی ذہانت ، توانائی ، اور بہت کچھ کے دائروں میں جدید خبروں کے لئے آپ کا سب سے اہم ذریعہ۔ ارین اسٹار کے ساتھ ٹیک کے مستقبل کو دریافت کریں! باخبر رہیں ، متاثر رہیں!

فوری تلاش

ہمارے تیار کردہ مواد کو دریافت کریں ، زمینی بدعات کے بارے میں آگاہ رہیں ، اور سائنس اور ٹیک کے مستقبل میں سفر کریں۔

© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی

رازداری کی پالیسی