کراچی؛ 10 سالہ بچی سے زیادتی کیس؛ مجرم کی عمر قید کی سزا برقرار

عی Sep 23, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے 10 سالہ بچی سے زیادتی کے کیس میں سزا یافتہ مجرم رضوان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹرائل کورٹ نے مجرم رضوان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی، جس پر مجرم نے سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

مجرم کے خلاف مقدمہ تھانہ کلری میں سال 2022 میں درج ہوا تھا جبکہ ٹرائل کورٹ کی جانب سے مجرم کو 2024 میں سزا سنائی گئی تھی۔


واضح رہے کہ مجرم نے 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں