گھرتوانائی

قسم : توانائی

چینی کمپنی نے 1.3 گیگاواٹ شمسی توانائی کی فراہمی کا سنگ میل عبور کر لیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2024ء) چین کی سولر پاور کمپنی سن گرو پاور نی1.3 گیگاواٹ شمسی توانائی کی فراہمی کا سنگ میل عبور کیا، پاکستان کے گرڈ کو اس وقت قابل اعتماد اور کارکردگی کے مسائل کا سامنا ہے ، ان کو شمسی توانائی کی نمایاں آمد کو مربوط کرنے سے پہلے حل کرنے کی ضرورت ہے، توانائی کے فوائد بارے عوامی آگاہی اہم ہے، اس سے شمسی توانائی کی ترقی کے لئے زیادہ سازگار سماجی اور سیاسی ماحول پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

توانائیMar 18, 2024

پاکستان کے گیس ذخائر مالی سال 2027 تک آدھے رہ جائیں گے، سوئی سدرن گیس

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرون ملک گیس ذخائر مالی سال 2026-27 تک موجودہ پیداوار کے نصف تک گر جانے کا امکان ہے۔

توانائیMar 12, 2024

ادارہ شماریات نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ 480فیصد قرار دے دیا

ایک نیوز :  وفاقی ادارہ برائے شماریات نے گیس کی قیمتوں کے حوالے سے اپنے اعداد و شمار پر نظر ثانی کرتے ہوئے حالیہ ہونے والے اضافے کو 480 فیصد قرار دیدیا۔

توانائیMar 5, 2024

پلاسٹک کو تحلیل کرنے والے پروٹین دریافت

اسٹرلنگ: سائنس دانوں نے پلاسٹک پر موجود ایسے پروٹین دریافت کیے ہیں جو پلاسٹک کو تحلیل کرنے کئی صلاحیت رکھتے ہیں۔

توانائیFeb 28, 2024
1

سفارش کریں

ٹکنالوجی ، مصنوعی ذہانت ، توانائی ، اور بہت کچھ کے دائروں میں جدید خبروں کے لئے آپ کا سب سے اہم ذریعہ۔ ارین اسٹار کے ساتھ ٹیک کے مستقبل کو دریافت کریں! باخبر رہیں ، متاثر رہیں!

فوری تلاش

ہمارے تیار کردہ مواد کو دریافت کریں ، زمینی بدعات کے بارے میں آگاہ رہیں ، اور سائنس اور ٹیک کے مستقبل میں سفر کریں۔

© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی

رازداری کی پالیسی