گھرٹیک

قسم : ٹیک

نینو ٹیکنالوجی، سائنس کا کرشمہ

لاہور: (وقاص ریاض) جدید ٹیکنالوجی اور آئے روز ہونے والی نئی سائنسی ایجادات تیزی سے دنیا کو طلسماتی طور پر تبدیل کر رہی ہیں، ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیزی سے ابھرتا ہوا شعبہ ’’نینو ٹیکنالوجی‘‘ بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

ٹیکMar 19, 2024

پاکستان میں ایک سال کے دوران وی پی این کے استعمال میں 6000 فیصد اضافہ

جنیوا: انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ٹیکMar 15, 2024

نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز کی طالبات پر مشتمل ٹیم ’پیٹرونس“ نے پاکستان کا پہلا فائیو جی انوویشن ہیکا تھون جیت لیا

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (نیوسس۔فاسٹ) کی طالبات پر مشتمل ٹیم ’پیٹرونس“ نے جاز اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے اشتراک سے منعقدہ پاکستان کا پہلا فائیو جی انوویشن ہیکا تھون جیت لیا۔

ٹیکMar 11, 2024

پاکستانی خواتین جوہری ٹیکنالوجی میں آگے بڑھ رہی ہیں، آفتاب کھوکھر

اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات پاکستانی خواتین جوہری ٹیکنالوجی میں آگے بڑھ رہی ہیں، آفتاب کھوکھر ویانا(اکرم باجوہ)ویانا میں پاکستان کے سفارتخانے اور مستقل مشن نے اقوامِ متحدہ ویانا انٹرنیشنل سنٹر میں’’جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی میں پاکستانی خواتین کا کردار‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا مقصد پرامن مقاصد کیلئے جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال میں پاکستانی خواتین کے کردار اور شراکت کو اجاگر کرنا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نیوکلیئر ایپلی کیشنز نجات مختار تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔ یورپی یونین، مصر، ج

ٹیکMar 8, 2024

سعودی عرب میں ڈرون تیار کرنے والی فیکٹری کا افتتاح

غیر ملکی میڈیا کے مابق سعودی جنرل اتھارٹی فار ملٹری انڈسٹریز نے ریاض میں ’انٹرا‘ ٹیکنالوجیز کمپنی کے تعاون سے ڈرون طیاروں کی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔ فیکٹری کے قیام سے ڈرونز طیاروں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے میں مدد ملے گی اور یہ سالانہ 120 ڈرون تیار کرے گی۔

ٹیکMar 4, 2024
1 2
ٹکنالوجی ، مصنوعی ذہانت ، توانائی ، اور بہت کچھ کے دائروں میں جدید خبروں کے لئے آپ کا سب سے اہم ذریعہ۔ ارین اسٹار کے ساتھ ٹیک کے مستقبل کو دریافت کریں! باخبر رہیں ، متاثر رہیں!

فوری تلاش

ہمارے تیار کردہ مواد کو دریافت کریں ، زمینی بدعات کے بارے میں آگاہ رہیں ، اور سائنس اور ٹیک کے مستقبل میں سفر کریں۔

© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی

رازداری کی پالیسی