سپریم کورٹ نے پنجاب میگاپراجیکٹس ازخودنوٹس کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے پنجاب میگاپراجیکٹس ازخودنوٹس کیس نمٹا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت ایڈیشنل

عی Dec 11, 2024 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے پنجاب میگاپراجیکٹس ازخودنوٹس کیس نمٹا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ کیس کا سب سے اہم معاملہ اورنج ٹرین تھی، جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ان کمپنیوں کو بنانے کا مقصد کیا تھا؟جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ کیا کسی کنٹریکٹر کیخلاف کوئی کارروائی ہو رہی ہے؟ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے جواب دیا کہ ایسی کوئی کارروائی نہیں ہو رہی،اورنج ٹرین پر بھی الگ فیصلہ آ چکا ہے، سپریم کورٹ نے کہاکہ پنجاب حکومت کے مطابق تمام منصوبے مکمل ہو چکے ہیں،سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کے بیان پر ازخودکیس نمٹا رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں