اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 16سے 30نومبر تک زیرالتوا مقدمات کی رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق رپورٹ میں
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 16سے 30نومبر تک زیرالتوا مقدمات کی رپورٹ جاری کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سول 31ہزار 458اورفوجداری 10ہزار208اپیلیں زیرالتوا ہیں،سپریم کورٹ میں 18ازخودنوٹسز زیرالتوا ہیں،2209سول نظرثانی درخواستیں زیرالتوا ہیں،رپورٹ کے مطابق زیر التوا مقدمات کی تعداد60ہزار سے کم ہو کر 58ہزار 487ہو گئی۔