سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کی جوڈیشل کونسل کیخلاف درخواست خارج 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کی جوڈیشل کونسل کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل

حیاتیات Dec 11, 2024 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کی جوڈیشل کونسل کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کی جوڈیشل کونسل کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی،وکیل سعد ہاشمی نے کہاکہ میرا مظاہر علی اکبر نقوی سے رابطہ نہیں ہوسکا،عدالت موکل سے رابطہ اور ہدایات کیلئے مہلت دے دے،جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ آپ شوکاز نوٹس کیخلاف آئے ہیں کونسل کا تو فیصلہ آچکا ہے۔

آئینی بنچ نے مظاہر علی اکبر نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج کر دی،آئینی عدالت نے شوکاز نوٹس کیخلاف عدم پیروی پر درخواست خارج کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں