توہین عدالت کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع

سائنس Dec 11, 2024 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی ،چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسارکیا کہ کیا مسئلہ ہے رپورٹ کیوں نہیں پیش کی جارہی؟آپ نے بتانا ہے کہ آپ نے کیا کیا ہے، بتانا مشکل ہے؟رپورٹ فائل کریں پتہ تو چلے کہ ہوا کیا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں