9مئی مقدمات ؛سابق صوبائی وزیراشرف سوہنا پر فرد جرم عائد

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی مقدمات میں سابق صوبائی وزیراشرف سوہنا پر فرد جرعام کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق

عی Dec 11, 2024 IDOPRESS

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی مقدمات میں سابق صوبائی وزیراشرف سوہنا پر فرد جرعام کردی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آبادمیں 9مئی کے 2مقدمات کی سماعت ہوئی،سابق صوبائی وزیرلیبر اشرف سوہنا پر فرد جرعام کردی گئی،اسماعیل سیلا، شیخ شاہد جاوید، جسقوق گل پر بھی فرد جرم عائدکردی گئی۔

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کو بھی 9مئی کے مقدمہ میں چارج شیٹ کردیا گیا،عمرایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور کنول شوزب کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں