راولپنڈی ؛جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس ، ملزمان پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں ملزمان پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، پولیس شاہ محمود قریشی کو لیکر لاہور روانہ  ہو

عی Dec 2, 2024 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں ملزمان پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، پولیس شاہ محمود قریشی کو لیکر لاہور روانہ ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کو عدالت پیش کیاگیا،اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی،بانی پی ٹی آئی کی جانب سے عدالت کے دائرہ کار کو چیلنج کردیا گیا، وکلاصفائی کی جانب سے عدالت میں درخواست جمع کرا دی گئی،وکلا صفائی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کل انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوگی،پولیس شاہ محمود قریشی کو لیکر لاہور روانہ ہو گئی،انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت 5دسمبر تک ملتوی کردی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں