فافن نے پاکستان کے انتخابات میں نمائندگی  2002 تا 2024 رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے پاکستان کے انتخابات میں نمائندگی سال 2002 تا 2024 رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کے مطابق

ٹیک Feb 24, 2025 IDOPRESS

سورس: Facebook/fafen.org

اسلام آباد(آئی این پی ) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے پاکستان کے انتخابات میں نمائندگی سال 2002 تا 2024 رپورٹ جاری کردی۔

فافن رپورٹ کے مطابق پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ دو دہائیوں میں کسی بہتری کی جانب گامزن نہیں ہوئے، قومی اور صوبائی اسمبلیاں ایک چوتھائی سے بھی کم رجسٹرڈ ووٹرز اور نصف ڈالے گئے ووٹوں کے مینڈیٹ سے منتخب ہو رہی ہیں۔اسی طرح 2002 سے 2024 تک ہونے والے پانچ عام انتخابات میں نمائندگی کا خلا برقرار رہا ہے ، 2002 کی قومی اسمبلی کو 20 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز اور 47 فیصد ڈالے گئے ووٹوں کی حمایت حاصل تھی، 2008 کی اسمبلی کو 22 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز اور 50 فیصد ڈالے گئے ووٹوں کی تائید حاصل ہوئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں