لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )افغانستان نے آسٹریلیا نے کیخلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان اور آسٹریلیا
لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )افغانستان نے آسٹریلیا نے کیخلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے ۔