لاہور میں دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ۔ پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ

ٹیک Jan 23, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں پیش آیا ، دسویں جماعت کے طالب علم عثمان شاہد نےمبینہ طور گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی ، فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کردی ہے ، حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں