ملک بھر میں شبِ معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شبِ معراج آج  ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا

توانائی Jan 16, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شبِ معراج آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا جائے گا۔

شبِ معراج کے حوالے سے علمائے کرام خصوصی خطابات کریں گے، جن میں واقعۂ معراج اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی اور ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں