لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر شوبز کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی نئی فلم ’لَو
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر شوبز کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی نئی فلم ’لَو گُرو‘ کا پوسٹر شیئر کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ہمیشہ سے مقبول رہی ہے، اور بن روئے کے ڈرامے اور اس کے فلمی حصے کے بعد ان کی جوڑی نے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنالی ہے۔