لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر زاہد منیر عامر نےاہم اعزاز حاصل کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ’’حوزہ ہنری‘‘ ایران

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر زاہد منیر عامر نےاہم اعزاز حاصل کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ’’حوزہ ہنری‘‘ ایران میں فنون کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس حکومتی ادارے نے ایران پر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی کتاب کا اجراء کیا ہے اور انہیں خصوصی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا ہے جو کہ دونوں برادر ممالک پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی خدمات کا ایک اہم اعتراف ہے۔
