سپریم کورٹ؛چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی کیخلاف سماعت کرنے والا آئینی بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی کیخلاف سماعت کرنے والا آئینی بنچ ٹوٹ گیا،جسٹس امین الدین

چپ ٹیک Dec 2, 2024 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی کیخلاف سماعت کرنے والا آئینی بنچ ٹوٹ گیا،جسٹس امین الدین خان،جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کی،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی۔جس سے سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ہم دونوں جوڈیشل کمیشن کے ممبر ہیں،آئینی بنچ نے کیس دوسری آئینی بنچ میں لگانے کی ہدایت کردی۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ سنیارٹی کوئی بنیادی حق نہیں ہے،سنیارٹی ہٹ کر چیف جسٹس تعیناتی کی ماضی کی مثالیں موجود ہیں،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ کمیشن کے 2رکن یہ کیس نہیں سن سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں