ڈاکٹر اور طبی عملے کو تنخواہ نہ ملنے پر دبئی عدالت کا حیران کن فیصلہ

دبئی سٹی (ویب ڈیسک) دبئی کی ایک عدالت نے ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت دیگر عملے کو تنخواہ کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں ہسپتال کا سامان فروخت کرکے ادائیگی کرنے کا حکم

چپ ٹیک Nov 20, 2024 IDOPRESS

سورس: Pxhere.com

دبئی سٹی (ویب ڈیسک) دبئی کی ایک عدالت نے ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت دیگر عملے کو تنخواہ کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں ہسپتال کا سامان فروخت کرکے ادائیگی کرنے کا حکم کردیا۔

واضح رہے دبئی کی عدالت نے رواں برس مارچ میں ایک ایگزیکیوٹر مقرر کیا جس نے طبی مراکز کا دورہ کیا اور اس دوران کلینک میں موجود تمام طبی آلات اور فرنیچر کی فہرست بنائی تھی۔

قبضے میں لیے گئے اشیا میں جدید تشخیصی آلات جیسے ایکسرے مشینیں، اور لاکھوں درہم مالیت کے برونکسکوپی کے آلات شامل ہیں۔ یہاں تک کہ بنیادی ضروری اشیا، جیسے مریض کے بستر، انفیوژن پمپ، اور بلڈ پریشر مانیٹر، ضبط کر لیے گئے۔ سب سے قیمتی اثاثوں میں ڈی ایچ 1.7 ملین مالیت کا کیتھیٹرائزیشن کارڈیک سسٹم تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں