اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے اعلیٰ عدلیہ ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے اعلیٰ عدلیہ ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست خارج کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی،آئینی بنچ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے،عدالت نے درخواستگزاراختر نقوی کی عدم پیروی پر درخواست خارج کی۔