ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا

حیاتیات Aug 19, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امارات پر ایران سے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کردیا۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزامات کے خلاف انتباہ پر فالز فلیگ آپریشنز کا حوالہ دیا، اس سے پہلے اماراتی وزارت دفاع نے ایران سے دو بلیسٹک میزائل فائر کئے جانے کا الزام لگایا۔

بیان میں کہا وزارت خارجہ یو اے ای کے مطابق ایران سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کا سراغ لگایا ہے، یہ 4 مئی کو فجیرہ بندر گاہ پر حملے کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، دونوں میزائل سمندری ٹریفک کو نشانہ بنا رہے تھے، سمندر میں جا گرے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں