پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا‘کیساتھ مشترکہ بحری مشقیں 

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف  نے رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ (ALSEEB) اور اسپین بحریہ کے جہاز

حیاتیات Dec 11, 2024 IDOPRESS

سورس: فوٹو: آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ (ALSEEB) اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا‘ (SANTA MARIA) کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کی ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابقپاک بحریہ اور رائل عمان بحریہ کے مابین مشق پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے فوکسڈ آپریشن ”قراقرم ریزولو“ کے دوران منعقد کی گئی۔فوکسڈ آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے بھی حصہ لیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں