ممبئی (ویب ڈیسک) تامل فلم انڈسٹری کے دو مشہور ستاروں، دھنش اور نین تھارا، کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ دھنش نے مدراس ہائی کورٹ میں نین تھارا، ان کے
سورس: Instagram/dhanushkraja
ممبئی (ویب ڈیسک) تامل فلم انڈسٹری کے دو مشہور ستاروں، دھنش اور نین تھارا، کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ دھنش نے مدراس ہائی کورٹ میں نین تھارا، ان کے شوہر وگنیش شیون، اور ان کی پروڈکشن کمپنی روڈی پکچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دھنش کا دعویٰ ہے کہ نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم "نینتھارا: بیونڈ دی فیری ٹیل" میں ان کی پروڈکشن فلم "نانم روڈی دھن" کے مناظر ان کی اجازت کے بغیر شامل کیے گئے۔