پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے

حیاتیات Nov 22, 2024 IDOPRESS

سورس: Representational Image

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ہیں۔

غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی سے 226.7 ملین روپے کی گرانٹ منظور کی گئی۔ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور پاکستان کی چین کو برآمدات 2.56 ارب ڈالر ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی مضبوطی خوش آئند ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں