عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس تعینات کر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے

حیاتیات Nov 22, 2024 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس تعینات کر دی گئی۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن قرار دے دیا گیا ہے، سرکل 4 کو تھانہ قرار دینے کے احکامات سی پی او راولپنڈی کی جانب سے جاری کیے گئے۔

عمران خان کے سیل پر پولیس کی سکیورٹی تعینات کردی گئی ہے جہاں سکیورٹی عملہ 3 مختلف شفٹوں میں ڈیوٹی سرانجام دے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سی پی او راولپنڈی کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں