آؤمل بیٹھ کراختلافات دورکرتے ہیں، علی امین گنڈاپور کا عاطف خان سے ٹیلیفونک رابطہ 

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی میں اختلافات دور کرنے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،علی امین گنڈاپوراورعاطف خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

بڑا ڈیٹا Dec 5, 2024 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی میں اختلافات دور کرنے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،علی امین گنڈاپوراورعاطف خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،اسدقیصراورشہرام ترکئی نے وزیراعلیٰ کو ٹیلیفون کرنے پر آمادہ کیا۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ باہمی اختلافات سے پارٹی کو نقصان ہوتا ہے،اندرونی اختلافات مل بیٹھ کر حل کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے عاطف خان کو وزیراعلیٰ ہاؤس آنے کی دعوت دی،عاطف خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس آمد کی حامی بھرلی ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں