اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ
سورس: Pxhere.com
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ میٹرنگ سسٹم پر بجلی دی جاتی ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اس وقت روف سولر پینلز سے حاصل دو یونٹ قومی گرڈ سے بجلی کے ایک یونٹ کے مساوی ہے، سو لر پینلز سے ٹیرف میں مجوزہ کمی کی وہ سو لر پینل کی کمی میں نمایاں کمی بتائی جاتی ہے۔ اس کے جو اب میں سو لر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو رات کے اوقات میں قومی گرڈ سے بجلی 60 روپے فی یونٹ دی جائے گی۔