نیویارک (ویب ڈیسک) بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے بھائی کو امریکہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی
نیویارک (ویب ڈیسک) بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے بھائی کو امریکہ میں گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکام نے بھارت کے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کو حراست میں لے لیا ہے۔بھارتی ایجنسیوں کے حکام نے بتایا کہ انہیں ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ گولڈی برار کے ساتھ مل کر امریکا سے گینگ کی سرگرمیاں چلانے والے انمول بشنوئی کو چار سے پانچ دن پہلے کیلیفورنیا میں گرفتار کیا گیا ہے۔