لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان جلسہ کی اجازت کی درخواست خارج کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان جلسہ کی اجازت کی درخواست خارج کر دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست خارج کردی،عدالت نے درخواست گزار کو داد رسی کمیٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی،ہائیکورٹ نے کہاکہ کمیٹی فیصلہ نہیں کرتی تو عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔
وکیل درخواست گزار نے کہاکہ حکومت کی دادرسی کمیٹی کے پاس جانا بے سود ہے،جسٹس فاروق حیدر نے اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کی۔