اسلام آباد پولیس انویسٹی گیشن افسر کی تنخواہ ایک لاکھ، سندھ میں 40ہزار ہے، سندھ میں تنخواہ کم ہونے کے باوجود انویسٹی گیشن اچھی ہوتی ہے، جسٹس خادم حسین سومرو  کے کیس میں ریمارکس

ٹیک Aug 13, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس سمیت چار مقدمات کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد پولیس انویسٹی گیشن افسر کی تنخواہ ایک لاکھ، سندھ میں 40ہزار ہے، سندھ میں تنخواہ کم ہونے کے باوجود انویسٹی گیشن اچھی ہوتی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس سمیت چار مقدمات کی سماعت ہوئی،جسٹس خادم حسین سومرو نے ایس ایس پی اسلام آباد پولیس سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ 4کیس ہیں چاروں میں تفتیش ٹھیک نہیں ہوئی،ہمارے پاس کیس آتا ہے تو تفتیش دیکھ کر فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں