لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلاھار بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

ٹیک Jul 21, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں آج صبح سے شدید گرمی اور حبس تھا،تاہم موسم نے اچانک کروٹ لے لی اور مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہو گئی،جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، ایمپریس روڈ، ڈیوس روڈ،جیل روڈ، ٹاؤن شپ ، گلبرگ ، وحدت روڈ اور کلمہ چوک کے اطراف میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

سفارش کریں

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں