
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد سماعت کریں گے۔
