کراچی؛کارساز حادثہ کیس،ملزمہ نتاشہ امتناع منشیات کیس سے بری

جگہ Sep 4, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ امتناع منشیات کیس سے بری کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹی کورٹ کراچی نے ملزمہ نتاشہ کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔

وکیل ملزمہ کاکہناتھا کہ ٹیسٹ میں کہیں ملزمہ کے بلڈ میں منشیات نہیں پائی گئی،پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمہ کیخلاف تھانہ بہادر آباد میں مقدمات درج کئے گئے تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں