جرمن سفیر ڈاکٹر اِنّا لیپل کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ’’میٹ دی پریس‘‘ پروگرام میں شرکت, تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانا ہوگی: ڈاکٹر اِنّا لیپل

سافٹ ویئر Nov 3, 2026 IDOPRESS

فرینکفرٹ/اسلام آباد (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان میں جرمنی کی سفیر ڈاکٹر اِنّا لیپل نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور پریس کلب کے بین الاقوامی روابط کے اقدام ’’میٹ دی پریس‘‘ کے تحت صحافیوں کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے آئے ہوئے سینئر صحافی اور پاکستان اوورسیز الائنس فورم (POAF) یورپ کے صدر چودھری اعجاز پیارا نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور جرمن سفیر سے ملاقات کی۔

جرمن سفیر کی نیشنل پریس کلب آمد پر صدر عبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ، گورننگ باڈی کے اراکین اور سینئر صحافیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ سفیرِ جرمنی نے پریس کلب کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور کلب کے احاطے میں پاک جرمن دوستی اور ماحولیاتی پائیداری کی علامت کے طور پر پودا بھی لگایا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں