جدید ویسٹ مینجمنٹ اور مؤثر قانون سازی 

جگہ Aug 10, 2026 IDOPRESS


تحریر: محمد اقبال اعوان


پنجاب حکومت کا "صاف ستھرا پنجاب" منصوبہ بلاشبہ ایک مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ شہروں اور دیہاتوں سے روزانہ کچرا جمع کرنے کا نظام عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ تاہم اس منصوبے کی حقیقی کامیابی صرف کچرا اٹھانے میں نہیں بلکہ اس کے سائنسی، محفوظ اور ماحول دوست انتظام میں پوشیدہ ہے حالیہ عرصے میں ٹرانسپورٹ اور دیگر انتظامی مسائل کے باعث بعض علاقوں سے کچرا بروقت نہیں اٹھایا جا سکا، جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس سے بھی زیادہ تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ اکٹھا کیا گیا کچرا اکثر کھلے مقامات پر پھینک دیا جاتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں