وکیل احمد حسین کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کیلئے سیشن کورٹ درخواست دائر 

جگہ Jun 29, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وکیل احمد حسین نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

وکیل احمد حسین نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہتک عزت کے دعوے میں بانی کا حق دفاع بحال کردیا،حلف نامے پر دستخط اور سوالوں کے جواب کیلئے بانی سے مشاورت ضروری ہے،وزیراعظم کے وکیل نے درخواست پر جواب کیلئے مہلت مانگ لی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں