بھارت: بیوی نے ٹوائلٹ کلینر کا انجیکشن لگا کر شوہر کو قتل کردیا

جگہ Jul 8, 2026 IDOPRESS

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں ایک سفاک بیوی نے آشنا کی خاطر شوہر کو ٹوائلٹ کلینر کا انجیکشن لگا کر قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آیا جہاں ایک بیوی نے اپنے شوہر کو بےدردی سے مار ڈالا۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ اس واقعے کا علم تب ہوا جب 35 سالہ پرشانت کی والدہ نے یکم جولائی کو پولیس کو شکایت درج کروائی۔

والدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پرشانت خلیجی ملک میں ملازمت کرتا تھا، انہیں اپنے بیٹے کے گھر آنے اور اس کی موت سے قبل پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے کوئی علم نہیں۔

پرشانت کے گھر آنے کے بعد انیل کے کہنے پر سندھیا نے کینولا کے ذریعے پرشانت کو ٹوائلٹ کلینر اور بے ہوشی کی دوا کا انجیکشن لگایا اور اسے پلنگ سے نیچے دھکا دے دیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں