پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم ،100انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم ہو گئی، 100انڈیکس پہلی  بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا

جگہ Nov 28, 2024 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم ہو گئی، 100انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی،ہنڈرڈانڈیکس میں1077پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا،100انڈیکس تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا،100انڈیکس ایک لاکھ346پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔صرف 17ماہ میں انڈیکس نے 40ہزار سے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں