اے آر رحمان نے بادشاہ سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا بادشاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گانے ’ہما ہما‘ کے ریمکس پر تنقید کے بعد معروف موسیقار اے آر

جگہ Nov 22, 2024 IDOPRESS

سورس: File Photo

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا بادشاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گانے ’ہما ہما‘ کے ریمکس پر تنقید کے بعد معروف موسیقار اے آر رحمٰن نے ان سے معافی مانگی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ کا شمار ان گلوکاروں میں ہوتا ہے جو پرانے مقبول گانوں کے ریمکس پیش کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں، تاہم ان کے ان گانوں کو اکثر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا ہے۔

حالیہ انٹرویو میں بادشاہ نے کہا کہ انہوں نے ’ہما ہما‘ کے ریمکس کو اس طرح تیار کیا تھا کہ اصل گانے کی روح برقرار رہے، لیکن اس کے باوجود انہیں خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، خصوصاً اے آر رحمٰن نے اس ریمکس پر اپنی ناپسندیدگی ظاہر کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں