ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی حکومت پھر سے آ گئی

سافٹ ویئر Nov 4, 2026 IDOPRESS

ٹیکساس(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاطینو ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار جینا ہینو ہوزا گورنر کا انتخاب جیت گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی حکومت پھر سے آ گئی۔ٹیکساس کے گورنر نے بھی شکست تسلیم کر لی۔

واضح رہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے 174 اور ریپبلکنز کے 104 ارکان کو برتری حاصل ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں