اے ٹی سی راولپنڈی میں9مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ

سافٹ ویئر Dec 2, 2024 IDOPRESS

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔


اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کی۔


دوران سماعت مقدمات میں ملزمان کی حاضری لگائی گئی، حاضری کے بعد ملزمان کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔


بعدازاں عدالت نے مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں