ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کردی

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کر دی۔ روزنامہ دنیا کے مطابق  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک

سافٹ ویئر Nov 28, 2024 IDOPRESS

سورس: Pexels.com

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کر دی۔

روزنامہ دنیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں بھی ممکنہ طریقے سے جنگ بندی کرانے کے لئے مدد دینے کو تیار ہے، انہوں نے اس امر کا اظہار لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے اعلان پر اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا غزہ میں جنگ بندی کے بغیر لبنان میں جنگ بندی کا اعلان کافی نہیں ہے، تاہم انہوں نے کہا کہ انقرہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے ہر طرح سے مدد دینے کو تیار ہے، ہم اس کے لئے دوبارہ تیار ہیں تاکہ ایک مستقل جنگ بندی کا حصول ممکن ہو سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں