امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندی کا کوئی اختیار نہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندیوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ نجی ٹی

سائنس Dec 19, 2024 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندیوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندیوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ پوری دنیا میں لاکھوں انسانوں کے قتل عام میں ملوث ہے۔ اور دنیا بھر میں پراکسی لڑنے والا امریکہ پاکستانی کمپنیوں کی بات کر رہا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو فلسطین میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔ جبکہ امریکہ نے عراق اور دیگر ممالک میں لاکھوں افراد کو قتل کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں