وہ خاندان جس کے ہاں 65 سال بعد پہلے لڑکے کی پیدائش

لندن (ویب ڈیسک) ایک خاندان کے ہاں 65 سال بعد یا چوتھی نسل میں پہلے لڑکے کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے لگ بھگ 3 دہائی پرانی ایک تصویر کو دوبارہ نئی شکل میں بنایا۔

ٹیک Dec 19, 2024 IDOPRESS

سورس: File Photo

لندن (ویب ڈیسک) ایک خاندان کے ہاں 65 سال بعد یا چوتھی نسل میں پہلے لڑکے کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے لگ بھگ 3 دہائی پرانی ایک تصویر کو دوبارہ نئی شکل میں بنایا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق برطانیہ کے قصبے Stowmarket سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ شانتیل اسٹون کے ہاں گزشتہ دنوں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔جب 1997 میں شانتیل اسٹون کی پیدائش ہوئی تھی تو ان کی نانی نے اپنے خاندان کی 4 نسلوں کے ساتھ نومولود بیٹی کی تصویر کھچوائی تھی۔

اب شانتیل اسٹون کے ہاں 26 نومبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تو ان کی نانی نے ایک بار پھر ایسا کیا۔1997 کی تصویر میں شانتیل اسٹون اپنی والدہ ایمنڈا لی کی گود میں تھی جبکہ شانتیل اسٹون کی نانی لنزے اسٹون، پرنانی جوآن ایبرن اور سکڑ نانی ایڈتھ میننگ بھی اس تصویر میں موجود تھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں