گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ مگر کتنا؟ جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) دو ماہ کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی سٹوز پر بھی خوردنی تیل کے دام بڑھ

سائنس Dec 6, 2024 IDOPRESS

سورس: File Photo

لاہور (ویب ڈیسک) دو ماہ کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی سٹوز پر بھی خوردنی تیل کے دام بڑھ گئے۔

سماءٹی وی کے مطابق ایک طرف مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے تو دوسری طرف اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں بے قابو ہوگئی۔

فیصل آباد میں گھی کی فی کلو قیمتوں میں 30 روپے سے لے کر 120 روپے جبکہ کوکنگ آئل میں 50 روپے سے لے کر 100 روپے تک کا اضافہ ہواہے لوگوں کو بجٹ پھر سے متاثر ہونے لگا۔

ڈیلرز کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں را میٹریل مہنگا ہونے سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی گھی کی فی کلو قیمت میں 40 جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 55 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں