صدر مملکت نے تمام ججز کی تعیناتی کی توثیق کردی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل، وزارت قانون کا نوٹیفکیشن لے آئیں ، پھر کیس نمٹا دیں گے؛ جسٹس ارباب طاہر 

توانائی Aug 11, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ججز تعیناتی کی توثیق نہ کرنے کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے کہاکہ صدر مملکت نے تمام ججز کی تعیناتی کی توثیق کردی،جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ وزارت قانون کا نوٹیفکیشن لے آئیں ، پھر کیس نمٹا دیں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کی توثیق نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ صدر مملکت نے تمام ججز کی تعیناتی کی توثیق کردی،وکیل زاہد آصف نے کہاکہ عدالت نے آرڈر کیا تو یہ ہوا، جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ عدالت آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کیلئے بیٹھی ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ صدر کی توثیق ملتے ہی وزارت قانون فوری سمری جاری کردے گی،جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ وزارت قانون کا نوٹیفکیشن لے آئیں ، پھر کیس نمٹا دیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں