پاکستان وسطی ایشیاء تک رسائی کا اہم ذریعہ، میری ٹائم رینکنگ میں 30 فیصد بہتر آئی؛چیئرمین میری ٹائم ٹاسک فورس 

توانائی Jul 10, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین میری ٹائم ٹاسک فورس افتخار احمد راؤ نے کہا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیا ءتک رسائی کا اہم ذریعہ ہے، بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق وزیر اعظم کی میری ٹائم ٹاسک فورس کی اہم کامیابیوں سے متعلق سیکرٹری وزارت بحری امور اور ممبر ایف بی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین میری ٹائم ٹاسک فورس افتخار احمد راؤ کا کہنا تھا کہ دنیا کی 80 فیصد تجارت سمندر کے راستے ہوتی ہے، پاکستان گلف کے اہم ترین حصے پر موجود ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں